بازار – بروز جمعہ

بازار
بروز جمعہ ۱۴ جولائی سنہ ۲۰۲۳
امریکی مہنگائی رپورٹوں کے اعدادوشمار کم شائع ہونے پر اسٹاکس ، سونا چاندی تیل کرنسی میں تیزی جبکہ ڈالر کی قیمتوں میں کمی ، مہنگائی رپورٹ کم آنا شرحِ سود میں اضافہ نہ ہونا گردانہ جا رہا ہے ۔
Gold 1960, Silver 24.95, Oil 76.55
£1.3110, €1.1247, ¥138.41
SP 4540, NQ 15710, DJ 34529
یٰسین
کراچی