بازار
بروز بدھ ۱۹ جولائی سنہ ۲۰۲۳
تمام یورپین اسٹاکس تیزی کی جانب گامزن
اگلے ہفتہ بروز بدھ امریکی سینٹرل بینک شرح سود کا اہم اعلان کرے گا ۔
Gold 1982.50, Silver 25.26, Oil 75.60
Copper 3.8050
£1.2961, €1.1264, ¥139.45, sf 1.1725
SP 4587 NQ 15971 DJ 35178
آج امریکی دیو ہیکل کمپنیوں کے نتائج شائع کئے جائیں گے جن میں Netflix اور Tesla شامل ہیں ۔
یٰسین
کراچی