بازار
بروز بدھ ۵ جولائی سنہ ۲۰۲۳
آج بازار ۴ دن تعطیلات کے بعد کھل جائیں گے
یاد رہے: بروز پیر کینیڈا اور بروز منگل امریکہ یومِ آزادی کے سلسلہ میں بند رہے ۔
آج بازاروں میں والیوم بھرپور رہنے کی توقع ہے۔
Gold 1922 spot, 1929 Aug.
Silver 22.78 spot, 23.005 Sep.
Oil 70.70, Copper 3.76
£1.2704, €1.0883, ¥144.70
SP 4479, NQ 15287, DJ 34550
یٰسین
کراچی