بازار – اہم ترین اطلاعات ملاحظہ فرمائیں

بازار
بروز جمعرات ۱۳ جولائی سنہ ۲۰۲۳
-کل امریکی مہنگائی CPI رپورٹ کے مطابق امریکہ آئیندہ شرحِ سود میں اضافہ نہیں کرے گا۔
– آج دُپہر 1 بجے خام تیل انرجی رپورٹ شائع کی جائے گی
– شام امریکی ہفتہ وار رپورٹ اور قدرتی گیس کے اعدادوشمار پیش کئے جائیں گے ۔
– اس کے علاوہ امریکی مہنگائی رپورٹ PPI کی اہم ترین رپورٹ شائع ہو گی۔

Gold 1967, Silver 24.45, Oil 76
£1.3030, €1.1190, ¥138.37
SP 4519, NQ 34596, DJ 15515
یٰسین
کراچی