بازار – اک نظر

بازار
اک نظر
کل دیر رات امریکی سینٹرل بینک ذیلی کمیٹی FOMC meeting minutes کے بعد بازاروں میں شدید گراوٹ ، رپورٹ کے مطابق امریکہ آئیندہ 26 جولائی کو ہونے والی ملاقات میں متوقع طور پر شرح سود میں اضافہ کرے گا ۔
شرح سود میں اضافے کا خوف  دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مستقل گراوٹ کا پیش خیمہ ثابت ہو رہا ہے۔
آج صبح سویرے چائنہ و ایشیائی اور بعد ازاں یورپین بازاروں میں قریباً ٪2 تک مندی دیکھی جا رہی ہے ۔
یاد رہے
امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے ابھی شرح سود میں اضافہ کیا نہیں گیا ہے بلکہ یہ صرف ایک اشارہ ہے اور اس اشارے پر ضروری نہیں کہ بازاروں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری رہے۔
احتیاط لازم  محتاط رہیں
تحریر تجزیہ تبصرہ
یٰسین
کراچی