بازار
جمعہ ۲۳ جون سنہ ۲۰۲۳
- چائنہ, سویڈن، فِن لینڈ تعطیلات کے باعث بند ہیں
- آج برطانیہ کا کور رٹیل سیلز اچھا شائع کیا گیا
- جاپان کا افراطِ زیادہ آیا
- سنگاپور کا افراطِ زر کم آیا
- فرانس اور جرمنی کے پی ایم آئی بہتر
- دیر رات امریکی رِگ کاؤنٹ شائع کئے جائیں گے – تیل کے لئے اہم
Gold 1924 August
Gold Spot 1914
Silver spot 22.29
Copper 3.8730
Oil 68.80
£1.2729, €1.0925, ¥143.45
SP 4409, NQ 15157, DJ 34112
یٰسین
کراچی