بروز جمعہ
۱۲ مئی سنہ ۲۰۲۳
کل بروز جمعرات برطانوی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے بعد آج شائع ہونے والی شرحِ نمو رپورٹ زبردست ، برطانوی معیشت کے اعدادوشمار اچھے پیش کئے گئے ۔
Gold 2010، Silver 24.04
Oil 70.27، Cpr 3.69
£1.2527، €1.0952، A$0.6702، C$0.7420
SP 4151، NQ 13475، DJ 33416
یٰسین
کراچی