بازار اور آج کی اہم ترین رپورٹ

بازار
بروز منگل ۱۳ جون سنہ ۲۰۲۳

  • دنیا بھر کی اسٹاکس میں تیزی
  • چائنہ کی جانب سے شرح سود میں کٹوتی
  • آج امریکی افراطِ زر کی اہم ترین رپورٹ
  • شام 4 بجے اوپیک تیل کی ماہانہ رپورٹ
    Gold 1978.50، Silver 24.32
    Copper 3.82, Oil 67.64
    £1.2571, €1.0801, ¥139.50
    SP 4358, NQ 14894، DJ 34143
    یٰسین
    کراچی