بازار – اہم ترین دن
جمعرات ۱۳ اکتوبر سنہ ۲۰۲۲ع
امریکی معیشت کے اہم ترین افراطِ زر اعدادوشمار
آج شام ۵:۳۰ بجے شائع کئے جائیں گے۔
بازاروں میں شدید اتار چڑھاؤ کے امکانات
یاد رہے:
افراطِ زر/ مہنگائی کے اعدادوشمار امریکی شرحِ سود میں تبدیلی کے اشارے مہیا کرتا ہے۔
محتاط رہیں ، احتیاط سے کام لیں۔
Gold 1674, Silver 18.91
Copper 3.41, Oil 87.71
SP 3594, NQ 10844, DJ 29302
£1.1082, €0.9742
¥0.006862/146.81s
SF 1.0075/0.9998s
یٰسین
کراچی