بازار
بروز پیر ۱۰ جولائی سنہ ۲۰۲۳
ایشیائی و یورپین بازاروں میں گراوٹ
– اس ہفتہ بروز بدھ اہم ترین رپورٹ امریکی افراطِ زر اعدادوشمار، کم آنے کے امکانات ۔۔۔
– یوکرین اور نیٹو ممبرشپ تذبذب کا شکار
Gold spot 1924, Gold Aug 1929
Silver spot 23.05, Sep 23.25
Oil Sep 73.25
SP 4416, NQ 15102, DJ 33837
£1.2814, €1.0953, ¥142.12
یٰسین
کراچی