بازار
بروز بدھ ۱۲ جولائی سنہ ۲۰۲۳
آج شام اہم ترین امریکی مہنگائی کوئی رپورٹ
شرحِ سود کے بڑھائے جانے کے اشاروں پر مبنی یہ رپورٹ خاص اہمیت رکھتی ہے، بازاروں میں شدید اتار چڑھاؤ کے امکانات ۔
محتاط رہیں احتیاط برتیں
Gold Aug 1940, Silver Sep 23.33
Oil Aug 74.94, Cpr 3.7755
SP4477 NQ 15286 DJ 34466
یٰسین
کراچی