بازار
بروز منگل ۱۸ جولائی سنہ ۲۰۲۳
آج اہم امریکی ریٹیل سیلز اعدادوشمار
امریکی دیو ہیکل کمپنیوں کے نتائج آج شائع کئے جائیں گے جن میں Bank of America اور Morgan Stanley شامل ہیں ، بازاروں میں اتار چڑھاؤ کے امکانات ۔
Gold 1963, Silver 25.10, Copper 3.8400
Oil 74.28
£1.3107, €1.1299, ¥138.50, sf1.1720
SP 4551 NQ 15820 DJ 34760
یٰسین
کراچی