بازاروں پر اک نظر

اک نظر
کل دیر رات منظور کیا جانے والا 31.4 کھرب ڈالر ڈیٹ سیلینگ مسئلہ کے بعد بازاروں میں اتار چڑھاؤ ۔
سونے، چاندی، کرنسی و اسٹاکس میں تیزی جبکہ تیل کی قیمتوں میں نسبتاً کمی دیکھنے میں ہے۔
یاد رہے _
ڈیٹ سیلینگ کی منظوری ڈالر کی بازاروں میں سرکولیشن میں اضافہ کے مترادف سمجھی جا رہی ہے جس کے باعث ڈالر کی قیمتوں میں کمی جبکہ دوسری تمام کرنسیوں میں اضافہ۔
یہ بھی یاد رہے _
ڈیٹ سیلینگ کی ہاؤس سے منظوری کے بعد اب یہ بل منظوری کے لئے اگلے ہفتہ بروز پیر سے قبل سینیٹ میں پیش کیا جائے گا ۔
یٰسین
کراچی