بازار
بروز جمعرات ۲۲ جون سنہ ۲۰۲۳
- امریکی سینٹرل بینک چیئرمین جناب جرمی پاؤل صاحب کی آج آخری دن کانگریس کے سامنے حاضری ۔
کل ٹیسٹیمونی سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ آئیندہ بھی شرحِ سود میں اضافہ جاری رہے گا ۔ - آج چائنہ اور ہانگ کانگ کے بازار بند ہیں ۔
Gold 1937
Silver 22.56
Oil August 72.30
£ 1.2751
€ 1.0991
¥ 141.80
SP 4397
NQ 15000
DJ 34130
یٰسین
کراچی