اہم موضوع

آج کے اہم موضوع:
1- آج امریکی بازار میموریل ڈے تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔
2- برطانیہ بھی اسپرنگ ڈے کے سلسلے میں چھٹی پر ہیں۔
3- مزید تازہ ترین یہ کہ اگر آپ چائنہ کے شہری ہیں تو اب آپ دو کے بجائے تین بچوں کے باپ بن سکتے ہیں، چائنیز حکومت نے نئی چائلڈ پالیسی کا اعلان کر دیا۔
جدید سروے کے مطابق اگلے ایک سے دو سال میں انڈیا آبادی میں چائنہ کو پیچھے چھوڑ دے گا۔
4- آج تعطیلات کے باعث بازاروں میں حجم کم رہے گا۔
5- آج بین الاقوامی بازار پاکستانی وقت کے مطابق 10 بجے بند ہو جائیں گی۔

تحریر تجزیہ تبصرہ
شیخ محمد یاسین
کرنسی/گولڈ/اسٹوکس
کراچی