اہم ترین ملاقات بازاروں پر اثرات

اہم ترین۔ ملاقات
آج شام 6:30 بجے پاکستان ٹائم
پُرتگال کے شہر سِنترا میں یورپین سینٹرل بینک کی جانب سے منعقدہ ملاقات میں دنیا بھر کے سینٹرل بینک کے مندوبین تقاریر کریں گے، جن میں
امریکی سینٹرل بینک چیئرمین جرمی پاؤل
یورپین سینٹرل بینک کی صدر و دوسری بڑی معاشی قوتوں کے سربراہ خطاب فرمائیں گے ۔
بازاروں میں اتار چڑھاؤ کے امکانات ۔
احتیاط برتیں، محتاط رہیں

یٰسین
کراچی