بازار
جمعہ ۷ جولائی سنہ ۲۰۲۳
آج صبح سے دنیا بھر کے بازاروں میں گراوٹ کا سلسلہ برقرار ، FOMC meeting minutes کے بعد سے مندی کا رجحان، توقع کی جا رہی ہے امریکی سینٹرل بینک آئیندہ شرح سود میں اضافہ کرے گا ۔
آج شام امریکی بیروزگاری رپورٹ شائع کی جائے گی جس کا شدّت سے انتظار کیا جا رہا ہے، بازاروں میں زبردست اتار چڑھاؤ کے امکانات ۔
Gold Spot 1915, Silver 22.75
Copper Sep 3.7405, Oil Aug 72.20
£1.2745, €1.0888, ¥143.23
SP 4440, NQ 15200, DJ 34086
یٰسین
کراچی