اک نظر

اِک نظر
اِک جائزہ _

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ حکومت میں امریکی اسٹاک انڈیکس میں تاریخی تیزی اور سونے کی قیمتیں۔

امریکی S&P 500
جنوری 2016 امریکی اسٹاک انڈیکس کی قیمت 1,804
دسمبر 2020 امریکی اسٹاک انڈیکس کی قیمت 3,710

امریکی NASDAQ
جنوری 2016 امریکی اسٹاک انڈیکس کی قیمت 3,983
دسمبر 2020 امریکی اسٹاک انڈیکس کی قیمت 12,675

امریکی Dow Jones
جنوری 2016 امریکی اسٹاک انڈیکس کی قیمت 15,365
دسمبر 2020 امریکی اسٹاک انڈیکس کی قیمت 30,296

اور

سونا
جنوری 2016 ایک آؤنس کی قیمت 1،060$
اگست 2020 ایک آؤنس کی قیمت 2،073$

یقیناً کاروباری دنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کو سراہتی اور مانتی ہے، اب ہمیں آنے والے نئے امریکی صدر جوبائڈن پر نظریں مرکوز رکھتے ہوئے امریکی سینٹرل بینک کے شرح سود میں مذید کٹوتی یا اضافہ کی پالیسیوں کو چیک میں رکھنا ہے۔

تحریر:
شَیخ مُحمّد یٰسین
اسٹاکس/گولڈ/فوریکس
کراچی