“European Stock Futures Largely Lower; Russia Sanctions, Fed Minutes in Focus”
آج اہم
آج یورپین مارکٹیں نچلی سطحوں پر، روس پر تجارتی و سفارتی پابندیاں مزید سخت کرنے پر غور۔
آج رات امریکی سینٹرل بینک کے میٹنگ منٹس جاری کئے جائیں گے، یہ اشارے تقویت پکڑتے جا رہے ہیں کہ اس ماہ کے آخر میں شرح سود میں دوبارہ اضافہ کر دیا جائے گا۔
یاد رہے
اس وقت امریکہ مہنگائی کے حوالہ سے 40 سال کی بلند ترین سطح پر موجود ہے، اس مہنگائی کی شرح کو کم کرنے کے لئے شرح سود میں اضافہ ناگزیر ہے۔
آج رات 11 بجے
تفصیلات شائع ہونگی۔
کسی بڑی سرمایہ کاری میں
احتیاط برتیں
یٰسین
کراچی