اج رات اہم ترین امریکی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں

“London pre-open: Stocks to nudge down ahead of services data, FOMC minutes”

آج اہم ترین
آج رات 11 بجے امریکی سینٹرل بینک کی FOMC MEETING MINUTES شائع کئے جائیں گے ، امید کی جا رہی ہے کہ آئیندہ امریکی سینٹرل بینک شرح سود میں اضافہ کرے گا آج کی رپورٹ میں اشارے چیک کئے جائیں گے ، اسی گمان پر آج دنیا بھر کے اسٹاکس میں کمی دیکھی جا رہی ہے
یٰسین
کراچی

https://uk.investing.com/news/stock-market-news/london-preopen-stocks-to-nudge-down-ahead-of-services-data-fomc-minutes-3072804