آج بروز جمعرات کے بازار اور اہم خبریں
- آج جرمنی کا شرحِ نمو اعدادوشمار خراب پیش کئے گئے
- آج شام امریکی شرحِ نمو شائع کیا جائے گا
- ہفتہ وار بیروزگاری رپورٹ
Thursday
25 May 2023
بازاریں کل دیر رات ایف او ایم سی میٹنگ مینٹس کے بعد
Gold 1960، Silver 23.23
Copper 3.58، Oil 74.04
£1.2351، €1.0730، ¥139.70
SP 4145، NQ 13,860، DJ 32,791
یٰسین
کراچی