آج کے اہم موضوعات پر اک نظر – بازار جمعہ

بازار
جمعتہ المبارک
۱۶ جون سنہ ۲۰۲۳

  • آج صبح جاپانی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود 7 سال کی کم ترین سطح پر برقرار @ ٪0.10-
  • کل یورپین سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے بعد کے بازار
  • آج دُپہر 2 بجے یورپین ممالک کے افراطِ زر اعدادوشمار شائع کئے جائیں گے ۔
  • آج ایشیائی و یورپین ممالک کے اسٹاکس تیزی کے جانب گامزن ۔
  • یاد رہے ۲ دن قبل امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود ٪5.25 متوقع طور پر برقرار رکھا گیا تھا ۔
    Gold August 1975, Spot 1962
    Silver July 24.05, Spot 23.98
    Oil 70.38L
    £1.2790, €1.0946, ¥141.14
    September stocks
    SP 4464, NQ 15342, DJ 34700
    یٰسین
    کراچی