آج کے اہم موضوع:
امریکی و دنیا بھر کی اسٹاک مارکٹیں قریبا %0.5 اوپری سطحوں پر۔
ہفتہ وار بیروزگاری رپورٹ، امریکی گروتھ اور ڈیوریبل گوڈز آرڈرز کی زبردست رپورٹوں پر اسٹاکس میں تیزی کی بنیادی وجہ، جبکہ دوسری جانب امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود بڑھانے کے کوئی اشارے دستیاب نہیں ۔
اس سے قبل امریکہ اور جرمنی کے کنزومر کونفیڈینس کی زبردست رپورٹوں کے باعث اسٹاکس میں تیزی کے مذید امکانات موجود۔
شرح سود کے نا بڑھانے کے اشاروں پر نایاب دھاتوں میں تیزی گردانی جا سکتی ہے ۔
تحریر تبصرہ تجزیہ
شیخ محمد یاسین
کرنسی/،گولڈ/اسٹاکس
کراچی